📖 Qur'an 📜 Hadith 🔎 Search
📖 Qur'an 📋 30 Juz 📜 Hadith 🕌 Seerah 🧠 Quiz 📿 99 Names 🔎 Search 🔖 Bookmarks
Sunan an-Nasai

Hadith #3779

Sahih
Sunan an-Nasai #3779
العربية
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي السَّلِيلِ، عَنْ زَهْدَمٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ مَا عَلَى الأَرْضِ يَمِينٌ أَحْلِفُ عَلَيْهَا فَأَرَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا إِلاَّ أَتَيْتُهُ ‏"‏ ‏.‏
English
It was narrated from Abu Musa that the Prophet said:"There is nothing on Earth that I swear an oath upon, and I see that something else is better, but I do that which is better
اردو
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زمین پر کوئی ایسی قسم نہیں جو میں کھاؤں پھر اس کے سوا کو اس سے بہتر سمجھوں مگر میں وہی کروں گا ( جو بہتر ہو گا ) ۔

Find a Hadith