اردو
۔ ابو بکر بن ابی شیبہ ‘ علی بن حفص نے شعبہ سے ، انہوں نے خبیب بن عبد الرحمٰن سے ، انہوں نے حفص بن عاصم سے ، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، انہوں نے نبیﷺ سے اس کے مانند روایت کی ۔ Sahih Muslim