اردو ۔ ابن شہاب نے کہا : مجھے علی بن عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے اپنے والد ( عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ ) سے اور انہوں نے رسول اللہﷺ سے یہی حدیث بیان کی ہے ۔