اردو
ابواسحٰق نے عمرو بن میمون سے روایت کی ، کہا : جس شخص نے دس بار : " لا اله الا لله وحده لا شريك له له الملك وله لحمد وهو على كل شيء قدير " پڑھا وہ اس شخص کی طرح ہو گا جس نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی نسل سے چار غلام آزاد کیے ہوں ۔ Sahih Muslim