اردو ۔ مسعر نے کہا : ہم سے جابر بن یزید ( جعفی ) نے ان بدعتوں سے پہلے ، جو اس نے گھڑیں ، حدیث بیان کی ۔