📖 Qur'an 📜 Hadith 🔎 Search
📖 Qur'an 📋 30 Juz 📜 Hadith 🕌 Seerah 🧠 Quiz 📿 99 Names 🔎 Search 🔖 Bookmarks
Sunan Abu Dawud

Hadith #1718

Sahih
Sunan Abu Dawud #1718
العربية
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، - أَحْسَبُهُ - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ ضَالَّةُ الإِبِلِ الْمَكْتُومَةِ غَرَامَتُهَا وَمِثْلُهَا مَعَهَا ‏"‏ ‏.‏
English
Narrated Abu Hurayrah: The Prophet (ﷺ) said: He who hides a stray camel shall pay a fine, and a like compensation with it
اردو
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گمشدہ اونٹ اگر چھپا دیا جائے تو ( چھپانے والے پر ) اس کا جرمانہ ہو گا، اور اس کے ساتھ اتنا ہی اور ہو گا ۔

Find a Hadith